سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 7
-
وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَيْلٌ
- ہلاکت ہے
- لِّكُلِّ
- واسطے ہر
- أَفَّاكٍ
- بہت جھوٹے
- أَثِيمٍ
- بہت گناہ گار کے
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.
45:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.
45:7ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی