سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 30
-
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- تو رہے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- فَيُدْخِلُهُمْ
- تو داخل کرے گا ان کو
- رَبُّهُمْ
- ان کا رب
- فِى
- میں
- رَحْمَتِهِۦ
- اپنی رحمت
- ذَٰلِكَ
- یہ ہے
- هُوَ
- وہ
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی
- ٱلْمُبِينُ
- جو کھلی۔ صریح ہے
پس لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور انہوں نے نیک کام کیے تو ان کو ان کا رب اپنی رحمت تلے لے لے گا، یہی صریح کامیابی ہے.
45:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی