سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 29
-
هَٰذَا كِتَابُنَا يَنْطِقُ عَلَيْكُمْ بِالْحَقِّ ۚ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ ہے
- كِتَٰبُنَا
- کتاب ہماری
- يَنطِقُ
- بولے گی
- عَلَيْكُم
- تم پر
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- ہم
- نَسْتَنسِخُ
- لکھواتے تھے
- مَا
- جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
یہ ہے ہماری کتاب جو تمہارے بارے میں سچ سچ بول رہی ہے ، ہم تمہارے اعمال لکھواتے جاتے تھے.
45:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی