سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 27
-
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے ہے
- مُلْكُ
- بادشاہت
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- تَقُومُ
- قائم ہوگی
- ٱلسَّاعَةُ
- قیامت
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- يَخْسَرُ
- خسارہ پاجائیں گے
- ٱلْمُبْطِلُونَ
- باطل پرست
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن اہل باطل بڑے نقصان میں پڑیں گے.
45:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی