سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 26
-
قُلِ اللَّهُ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلِ
- کہہ دیجئے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يُحْيِيكُمْ
- زندہ کرتا ہے تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- يُمِيتُكُمْ
- موت دے گا تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- يَجْمَعُكُمْ
- جمع کرے گا تم کو
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- لَا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهِ
- اس میں
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلنَّاسِ
- لوگ
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
آپ کہہ دیجئے! اللہ ہی تمہیں زنده کرتا ہے پھر تمہیں مار ڈالتا ہے پھر تمہیں قیامت کے دن جمع کرے گا جس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے.
45:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی