سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 14
-
قُلْ لِلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللَّهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- يَغْفِرُوا۟
- درگزر کریں
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- لَا
- نہیں
- يَرْجُونَ
- وہ امید رکھتے
- أَيَّامَ
- دنوں کی
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- لِيَجْزِىَ
- تاکہ وہ بدلہ دے
- قَوْمًۢا
- ایک قوم کو
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَانُوا۟
- جو تھے وہ
- يَكْسِبُونَ
- کمائی کرتے
آپ ایمان والوں سے کہہ دیں کہ وه ان لوگوں سے درگزر کریں جو اللہ کے دنوں کی توقع نہیں رکھتے، تاکہ اللہ تعالیٰ ایک قوم کو ان کے کرتوتوں کا بدلہ دے.
45:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی