سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 13
-
وَسَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَسَخَّرَ
- اور اس نے مسخر کیا
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مَّا
- جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَمَا
- اور جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- جَمِيعًا
- سارے کا سارا
- مِّنْهُ
- اس سے
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- اس میں
- ذَٰلِكَ
- البتہ
- لَءَايَٰتٍ
- نشانیاں
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَتَفَكَّرُونَ
- جو غور و فکر کرتی ہو
اور آسمان وزمین کی ہر ہر چیز کو بھی اس نے اپنی طرف سے تمہارے لیے تابع کر دیا ہے ۔ جو غور کریں یقیناً وه اس میں بہت سی نشانیاں پالیں گے.
45:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی