سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 11
-
هَٰذَا هُدًى ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِنْ رِجْزٍ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ ہے
- هُدًى
- ہدایت
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے انکار کیا
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کا
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کی
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابٌ مِّن
- عذاب ہے
- رِّجْزٍ
- بے قرار کرنے والا
- أَلِيمٌ
- رسوا کن
یہ (سر تاپا) ہدایت ہے اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لیے بہت سخت دردناک عذاب ہے.
45:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی