سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 10
-
مِنْ وَرَائِهِمْ جَهَنَّمُ ۖ وَلَا يُغْنِي عَنْهُمْ مَا كَسَبُوا شَيْئًا وَلَا مَا اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- مِّن
- —
- وَرَآئِهِمْ
- ان کے آگے
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- وَلَا
- اور نہ
- يُغْنِى
- کام آئے گا
- عَنْهُم
- ان کو
- مَّا
- جو
- كَسَبُوا۟
- انہوں نے کمایا
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَلَا
- اور نہ
- مَا
- جو
- ٱتَّخَذُوا۟
- انہوں نے بنا لیے
- مِن
- سے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَوْلِيَآءَ
- سرپرست۔ مددگار
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
ان کے پیچھے دوزخ ہے ، جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وه انہیں کچھ بھی نفع نہ دے گا اور نہ وه (کچھ کام آئیں گے) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز بنا رکھا تھا، ان کے لیے تو بہت بڑا عذاب ہے.
45:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی