سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 9

  1. بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    بلکہ
    هُمْ
    وہ
    فِى
    میں
    شَكٍّ
    شک
    يَلْعَبُونَ
    کھیل رہے ہیں

    بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.

    44:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)