سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 8
-
لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ برحق
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- يُحْىِۦ
- وہ زندہ کرتا ہے
- وَيُمِيتُ
- اور وہ موت دیتا ہے
- رَبُّكُمْ
- رب تمہارا
- وَرَبُّ
- اور رب تمہارے
- ءَابَآئِكُمُ
- آباؤاجداد کا۔
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلوں کا
کوئی معبود نہیں اس کے سوا وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے، وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا.
44:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی