سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 5

  1. أَمْرًا مِنْ عِنْدِنَا ۚ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَمْرًا
    ایک حکم
    مِّنْ
    سے
    عِندِنَآ
    ہماری طرف ۔ ہمارے پاس
    إِنَّا
    بیشک ہم
    كُنَّا
    تھے ہم
    مُرْسِلِينَ
    بھیجنے والے

    ہمارے پاس سے حکم ہوکر ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.

    44:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)