سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 4
-
فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- فِيهَا
- اس میں
- يُفْرَقُ
- فیصلہ کیا جاتا ہے
- كُلُّ
- ہر
- أَمْرٍ
- کام کا
- حَكِيمٍ
- مضبوط
اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے.
44:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی