سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 31
-
مِنْ فِرْعَوْنَ ۚ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِنَ الْمُسْرِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- مِن
- سے
- فِرْعَوْنَ
- فرعون
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- تھا
- عَالِيًا
- بلند درجے والا،
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْمُسْرِفِينَ
- حد سے بڑھنے والوں
(جو) فرعون کی طرف سے (ہو رہی) تھی۔ فیالواقع وه سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سے تھا.
44:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی