سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 30
-
وَلَقَدْ نَجَّيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- نَجَّيْنَا
- نجات دی ہم نے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب (سے)
- ٱلْمُهِينِ
- رسوا کن
اور بےشک ہم نے (ہی) بنی اسرائیل کو (سخت) رسوا کن سزا سے نجات دی.
44:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی