سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 28
-
كَذَٰلِكَ ۖ وَأَوْرَثْنَاهَا قَوْمًا آخَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- وَأَوْرَثْنَٰهَا
- اور وارچ بنادیا ہم نے ان کا
- قَوْمًا
- قوم کو
- ءَاخَرِينَ
- دوسری
اسی طرح ہوگیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.
44:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی