سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 27

  1. وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَنَعْمَةٍ
    اور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں
    كَانُوا۟
    تھے وہ
    فِيهَا
    اس میں
    فَٰكِهِينَ
    عیش کرنے والے

    اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے.

    44:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)