سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 25 – 27

  1. كَمْ تَرَكُوا مِنْ جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

    وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.

    44:25
  2. وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

    اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے.

    44:26
  3. وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ

    اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے.

    44:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی