سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 25

  1. كَمْ تَرَكُوا مِنْ جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

    لفظ کا ترجمہ

    كَمْ
    کتنے ہی
    تَرَكُوا۟
    وہ چھوڑ گئے
    مِن
    میں سے
    جَنَّٰتٍ
    باغات
    وَعُيُونٍ
    اور چشمے

    وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.

    44:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)