سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 19
-
وَأَنْ لَا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ ۖ إِنِّي آتِيكُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَن
- اور یہ کہ
- لَّا
- نہ
- تَعْلُوا۟
- تم سرکشی کرو
- عَلَى
- مقابلے پر
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- ءَاتِيكُم
- لایا ہوں تمہارے پاس
- بِسُلْطَٰنٍ
- کھلی
- مُّبِينٍ
- دلیل
اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو ، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں.
44:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی