سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 18
-
أَنْ أَدُّوا إِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ ۖ إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَنْ
- (اس نے کہا) کہ
- أَدُّوٓا۟
- حوالے کر دو
- إِلَىَّ
- میری طرف
- عِبَادَ
- بندوں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے کو
- إِنِّى
- بیشک میں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- رَسُولٌ
- رسول ہوں
- أَمِينٌ
- امانت دار
کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں.
44:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی