سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 12

  1. رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    رَّبَّنَا
    (کہیں گے) اے ہمارے رب
    ٱكْشِفْ
    مٹا دے
    عَنَّا
    ہم سے
    ٱلْعَذَابَ
    عذاب کو
    إِنَّا
    بیشک ہم
    مُؤْمِنُونَ
    ماننے والے ہیں

    کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں.

    44:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)