سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 11

  1. يَغْشَى النَّاسَ ۖ هَٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    يَغْشَى
    ڈھانپ لے گا
    ٱلنَّاسَ
    لوگوں کو
    هَٰذَا
    یہ ہے
    عَذَابٌ
    عذاب
    أَلِيمٌ
    دردناک

    جو لوگوں کو گھیر لے گا، یہ دردناک عذاب ہے.

    44:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)