سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 72
-
وَتِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي أُورِثْتُمُوهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتِلْكَ
- اور یہ
- ٱلْجَنَّةُ
- جنت
- ٱلَّتِىٓ
- وہ جو
- أُورِثْتُمُوهَا
- تم وارث بنائے گئے ہو
- بِمَا
- اس کے بوجہ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
یہی وه بہشت ہے کہ تم اپنے اعمال کے بدلے اس کے وارث بنائے گئے ہو.
43:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی