سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 71
-
يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِصِحَافٍ مِنْ ذَهَبٍ وَأَكْوَابٍ ۖ وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنْفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ ۖ وَأَنْتُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يُطَافُ
- گردش کرائے جائیں گے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِصِحَافٍ
- بڑے پیالے
- مِّن
- کے
- ذَهَبٍ
- سونے
- وَأَكْوَابٍ
- اور ساغر
- وَفِيهَا
- اور اس میں
- مَا
- جو
- تَشْتَهِيهِ
- تمنا کریں گے
- ٱلْأَنفُسُ
- نفس
- وَتَلَذُّ
- اور لذت پائیں گی
- ٱلْأَعْيُنُ
- نگاہیں
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- فِيهَا
- ان میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہو
ان کے چاروں طرف سے سونے کی رکابیاں اور سونے کے گلاسوں کا دور چلایا جائے گا ، ان کے جی جس چیز کی خواہش کریں اور جس سے ان کی آنکھیں لذت پائیں، سب وہاں ہوگا اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے.
43:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی