سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 54
-
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱسْتَخَفَّ
- تو ہلکایا پایا اس نے
- قَوْمَهُۥ
- اپنی قوم کو
- فَأَطَاعُوهُ
- تو انہوں نے اطاعت کی اس کی
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- قَوْمًا
- قوم۔ لوگ
- فَٰسِقِينَ
- فاسق
اس نے اپنی قوم کو بہلایا پھسلایا اور انہوں نے اسی کی مان لی ، یقیناً یہ سارے ہی نافرمان لوگ تھے.
43:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی