سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 53
-
فَلَوْلَا أُلْقِيَ عَلَيْهِ أَسْوِرَةٌ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ جَاءَ مَعَهُ الْمَلَائِكَةُ مُقْتَرِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَوْلَآ
- تو کیوں نہیں
- أُلْقِىَ
- اتارے گئے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- أَسْوِرَةٌ
- کنگن
- مِّن
- کے
- ذَهَبٍ
- سونے
- أَوْ
- یا
- جَآءَ
- آئے
- مَعَهُ
- اس کے ساتھ
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتے
- مُقْتَرِنِينَ
- ساتھ رہنے والے
اچھا اس پر سونے کے کنگن کیوں نہیں آپڑے یا اس کے ساتھ پر باندھ کر فرشتے ہی آجاتے.
43:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی