سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 41
-
فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُمْ مُنْتَقِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِمَّا
- پھر اگر
- نَذْهَبَنَّ
- ہم لے جائیں
- بِكَ
- تجھ کو
- فَإِنَّا
- تو بیشک ہم
- مِنْهُم
- ان سے
- مُّنتَقِمُونَ
- انتقام لینے والے ہیں
پس اگر ہم تجھے یہاں سے لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں.
43:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی