سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 40
-
أَفَأَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ وَمَنْ كَانَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَأَنتَ
- کیا بھلا تو
- تُسْمِعُ
- تو سنوائے گا
- ٱلصُّمَّ
- بہروں کو
- أَوْ
- یا
- تَهْدِى
- تو راہ دکھائے گا
- ٱلْعُمْىَ
- اندھوں کو
- وَمَن
- اور کوئی ہو
- كَانَ
- وہ
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی
- مُّبِينٍ
- کھلی
کیا پس تو بہرے کو سنا سکتا ہے یا اندھے کو راه دکھا سکتا ہے اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہو.
43:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی