سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 35
-
وَزُخْرُفًا ۚ وَإِنْ كُلُّ ذَٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۚ وَالْآخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَزُخْرُفًا
- اور سونے کے
- وَإِن
- اور بیشک
- كُلُّ
- سب
- ذَٰلِكَ
- سامان ہے
- لَمَّا
- اگرچہ
- مَتَٰعُ
- سامان ہے
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی کا
- وَٱلْءَاخِرَةُ
- اور آخرت
- عِندَ
- ہاں
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- لِلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگوں کے لیے ہے
اور سونے کے بھی ، اور یہ سب کچھ یونہی سا دنیا کی زندگی کا فائده ہے اور آخرت تو آپ کے رب کے نزدیک (صرف) پرہیزگاروں کے لیے (ہی) ہے.
43:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی