سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 34

  1. وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُرًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلِبُيُوتِهِمْ
    اور ان کے گھروں کے لیے
    أَبْوَٰبًا
    دوازے
    وَسُرُرًا
    اور تخت
    عَلَيْهَا
    اس پر
    يَتَّكِـُٔونَ
    وہ تکیہ لگاتے ہوں

    اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وه تکیہ لگا لگا کر بیٹھتے.

    43:34

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)