سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 31
-
وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ هَٰذَا الْقُرْآنُ عَلَىٰ رَجُلٍ مِنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- لَوْلَا
- کیوں نہیں
- نُزِّلَ
- نازل کیا گیا
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلْقُرْءَانُ
- قرآن
- عَلَىٰ
- اوپر
- رَجُلٍ
- کسی شخص کے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْقَرْيَتَيْنِ
- دو بستیوں میں
- عَظِيمٍ
- عظمت والے ۔ بڑے
اور کہنے لگے، یہ قرآن ان دونوں بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہ نازل کیا گیا.
43:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی