سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 30
-
وَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ وَإِنَّا بِهِ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- جَآءَهُمُ
- آگیا ان کے پاس
- ٱلْحَقُّ
- حق
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- هَٰذَا
- یہ
- سِحْرٌ
- جادو ہے
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- بِهِۦ
- اس کا
- كَٰفِرُونَ
- انکار کرنے والے ہیں
اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں.
43:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی