سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 28
-
وَجَعَلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلَهَا
- اور اس نے بنادیا اس کو
- كَلِمَةًۢ
- ایک بات
- بَاقِيَةً
- باقی رہنے والی
- فِى
- میں
- عَقِبِهِۦ
- اس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَرْجِعُونَ
- وہ لوٹ آئیں
اور (ابراہیم علیہ السلام) اسی کو اپنی اوﻻد میں بھی باقی رہنے والی بات قائم کر گئے تاکہ لوگ (شرک سے) باز آتے رہیں.
43:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی