سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 27
-
إِلَّا الَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُ سَيَهْدِينِ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- فَطَرَنِى
- جس نے پیدا کیا مجھ کو
- فَإِنَّهُۥ
- تو بیشک وہ
- سَيَهْدِينِ
- عنقریب رہنمائی کرے گی میری
بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا.
43:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی