سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 21
-
أَمْ آتَيْنَاهُمْ كِتَابًا مِنْ قَبْلِهِ فَهُمْ بِهِ مُسْتَمْسِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- ءَاتَيْنَٰهُمْ
- دی ہم نے ان کو
- كِتَٰبًا
- ایک کتاب
- مِّن
- اس سے
- قَبْلِهِۦ
- پہلے
- فَهُم
- تو وہ
- بِهِۦ
- اس کو
- مُسْتَمْسِكُونَ
- پکڑ رہے ہیں
کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی (اور) کتاب دی ہے جسے یہ مضبوط تھامے ہوئے ہیں.
43:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی