سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 20
-
وَقَالُوا لَوْ شَاءَ الرَّحْمَٰنُ مَا عَبَدْنَاهُمْ ۗ مَا لَهُمْ بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہتے ہیں
- لَوْ
- اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- رحمن
- مَا
- نہ
- عَبَدْنَٰهُم
- ہم عبادت کرتے ان کی
- مَّا
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- بِذَٰلِكَ
- ساتھ اس کے
- مِنْ
- کوئی
- عِلْمٍ
- علم
- إِنْ
- نہیں
- هُمْ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- يَخْرُصُونَ
- اندازے لگا رہے ہیں
اور کہتے ہیں اگر اللہ چاہتا تو ہم ان کی عبادت نہ کرتے۔ انہیں اس کی کچھ خبر نہیں ، یہ تو صرف اٹکل پچو (جھوٹ باتیں) کہتے ہیں۔.
43:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی