سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 18

  1. أَوَمَنْ يُنَشَّأُ فِي الْحِلْيَةِ وَهُوَ فِي الْخِصَامِ غَيْرُ مُبِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    أَوَمَن
    کیا بھلا جو
    يُنَشَّؤُا۟
    پالا جاتا ہے
    فِى
    میں
    ٱلْحِلْيَةِ
    زیورات (میں)
    وَهُوَ
    اور وہ
    فِى
    میں
    ٱلْخِصَامِ
    جھگڑے
    غَيْرُ
    غیر
    مُبِينٍ
    واضح ہو

    کیا (اللہ کی اوﻻد لڑکیاں ہیں) جو زیورات میں پلیں اور جھگڑے میں (اپنی بات) واضح نہ کرسکیں؟

    43:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)