سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 17
-
وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمَٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- حالانکہ جب
- بُشِّرَ
- خوش خبری دی جاتی ہے
- أَحَدُهُم
- ان میں سے کسی ایک کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- ضَرَبَ
- اس نے بیان کیا
- لِلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے لیے
- مَثَلًا
- مثال
- ظَلَّ
- ہوجاتا ہے
- وَجْهُهُۥ
- اس کا چہرا
- مُسْوَدًّا
- سیاہ
- وَهُوَ
- اور وہ
- كَظِيمٌ
- غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
(حاﻻنکہ) ان میں سے کسی کو جب اس چیز کی خبر دی جائے جس کی مثال اس نے (اللہ) رحمٰن کے لیے بیان کی ہے تو اس کا چہره سیاه پڑ جاتا ہے اور وه غمگین ہو جاتا ہے.
43:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی