سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 11
-
وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بِقَدَرٍ فَأَنْشَرْنَا بِهِ بَلْدَةً مَيْتًا ۚ كَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِى
- اور وہی ذات ہے
- نَزَّلَ
- جس نے نازل کیا
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- مَآءًۢ
- پانی
- بِقَدَرٍ
- ساتھ اندازے کے
- فَأَنشَرْنَا
- پھر زندہ کیا ہم نے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- بَلْدَةً
- زمین کو
- مَّيْتًا
- مردہ
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- تُخْرَجُونَ
- تم نکالو جاؤ گے
اسی نے آسمان سے ایک اندازے کے مطابق پانی نازل فرمایا، پس ہم نے اس سے مرده شہر کو زنده کردیا۔ اسی طرح تم نکالے جاؤ گے.
43:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی