سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 10
-
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِى
- جس نے
- جَعَلَ
- بنایا
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- مَهْدًا
- گہوارہ
- وَجَعَلَ
- اور بنائے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- سُبُلًا
- راستے
- لَّعَلَّكُمْ
- تاکہ تم،
- تَهْتَدُونَ
- تم ہدایت پاؤ
وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش (بچھونا) بنایا اور اس میں تمہارے لیے راستے کردیے تاکہ تم راه پالیا کرو.
43:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی