سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 28
-
وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِنْ بَعْدِ مَا قَنَطُوا وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهُ ۚ وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- يُنَزِّلُ
- جو اتارتا ہے
- ٱلْغَيْثَ مِنۢ
- بارش کو
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- مَا
- کہ
- قَنَطُوا۟
- وہ مایوس ہوگئے
- وَيَنشُرُ
- اور پھیلا دیتا ہے
- رَحْمَتَهُۥ
- اپنی رحمت کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْوَلِىُّ
- کارساز ہے۔ دوست ہے
- ٱلْحَمِيدُ
- ، تعریف والا ہے
اور وہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و ثنا.
42:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی