سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 19
-
اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ ۖ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- لَطِيفٌۢ
- مہربان ہے
- بِعِبَادِهِۦ
- اپنے بندوں پر
- يَرْزُقُ
- رزق دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْقَوِىُّ
- قوت والا ہے
- ٱلْعَزِيزُ
- غلبے والا ہے
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا ہی لطف کرنے واﻻ ہے، جسے چاہتا ہے کشاده روزی دیتا ہے اور وه بڑی طاقت، بڑے غلبہ واﻻ ہے.
42:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی