سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 18
-
يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا ۖ وَالَّذِينَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا الْحَقُّ ۗ أَلَا إِنَّ الَّذِينَ يُمَارُونَ فِي السَّاعَةِ لَفِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْتَعْجِلُ
- جلدی مانگتے ہیں
- بِهَا
- اس کو
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِهَا
- اس پر
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- مُشْفِقُونَ
- ڈرنے والے ہیں
- مِنْهَا
- اس سے
- وَيَعْلَمُونَ
- اور وہ علم رکھتے ہیں
- أَنَّهَا
- کہ بیشک وہ
- ٱلْحَقُّ
- حق ہے
- أَلَآ
- خبردار
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُمَارُونَ
- جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلسَّاعَةِ
- قیامت کے بارے
- لَفِى
- البتہ میں ہیں
- ضَلَٰلٍۭ
- گمراہی
- بَعِيدٍ
- کھلی
اس کی جلدی انہیں پڑی ہے جو اسے نہیں مانتے اور جو اس پر یقین رکھتے ہیں وه تو اس سے ڈر رہے ہیں انہیں اس کے حق ہونے کا پورا علم ہے۔ یاد رکھو جو لوگ قیامت کے معاملہ میں لڑ جھگڑ رہے ہیں، وه دور کی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں.
42:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی