سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 53
-
سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ ۗ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- سَنُرِيهِمْ
- عنقریب ہم دکھائیں گے ان کو
- ءَايَٰتِنَا
- اپنی نشانیاں
- فِى
- میں
- ٱلْءَافَاقِ
- مشرق ومغرب
- وَفِىٓ
- اور ان کے میں
- أَنفُسِهِمْ
- نفسوں
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَتَبَيَّنَ
- واضح ہوجائے گا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- أَنَّهُ
- کہ وہ
- ٱلْحَقُّ
- حق ہے
- أَوَلَمْ
- کیا نہیں
- يَكْفِ
- کافی
- بِرَبِّكَ
- آپ کے رب کے لئیے
- أَنَّهُۥ
- کہ وہ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- شے
- شَهِيدٌ
- شاہد
عنقریب ہم انہیں اپنی نشانیاں آفاق عالم میں بھی دکھائیں گے اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائے کہ حق یہی ہے ، کیا آپ کے رب کا ہر چیز سے واقف و آگاه ہونا کافی نہیں.
41:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی