سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 52
-
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهِ مَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- أَرَءَيْتُمْ
- کیا غور کیا تم نے
- إِن
- اگر
- كَانَ
- ہوا ہے
- مِنْ
- سے
- عِندِ
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- ثُمَّ
- پھر
- كَفَرْتُم
- کفر کیا تم نے
- بِهِۦ
- اس کا
- مَنْ
- کون
- أَضَلُّ
- زیادہ بھٹکا ہوا ہے
- مِمَّنْ
- اس سے بڑھ کر جو
- هُوَ
- وہ
- فِى
- میں ہیں
- شِقَاقٍۭ
- ضد
- بَعِيدٍ
- دور کی
آپ کہہ دیجئے! کہ بھلا یہ تو بتاؤ کہ اگر یہ قرآن اللہ کی طرف سے آیا ہوا ہو پھر تم نے اسے نہ مانا بس اس سے بڑھ کر بہکا ہوا کون ہوگا جو مخالفت میں (حق سے) دور چلا جائے.
41:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی