سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 37
-
وَمِنْ آيَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ۚ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَهُنَّ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْ
- اور سے
- ءَايَٰتِهِ
- اس کی نشانیوں میں (سے)
- ٱلَّيْلُ
- رات
- وَٱلنَّهَارُ
- اور دن ہے
- وَٱلشَّمْسُ
- اور سورج
- وَٱلْقَمَرُ
- اور چاند ہے
- لَا
- نہ
- تَسْجُدُوا۟
- تم سجدہ کرو
- لِلشَّمْسِ
- سورج کے لیے
- وَلَا
- اور نہ
- لِلْقَمَرِ
- چاند کے لیے
- وَٱسْجُدُوا۟
- اور سجدہ کرو
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- خَلَقَهُنَّ
- جس نے پیدا کیا ان کو
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- إِيَّاهُ
- صرف اسی کی
- تَعْبُدُونَ
- تم عبادت کرتے
اور دن رات اور سورج چاند بھی (اسی کی) نشانیوں میں سے ہیں ، تم سورج کو سجده نہ کرو نہ چاند کو بلکہ سجده اس اللہ کے لیے کرو جس نے ان سب کو پیدا کیا ہے، اگر تمہیں اس کی عبادت کرنی ہے تو.
41:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی