سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 36
-
وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِمَّا
- اور اگر
- يَنزَغَنَّكَ
- وسوسہ آئے تجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلشَّيْطَٰنِ
- شیطان کی طرف سے
- نَزْغٌ
- کوئی وسوسہ
- فَٱسْتَعِذْ
- پس پناہ مانگ لو
- بِٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلسَّمِيعُ
- سننے والا ہے
- ٱلْعَلِيمُ
- جاننے والا ہے
اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناه طلب کرو یقیناً وه بہت ہی سننے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے.
41:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی