سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 28
-
ذَٰلِكَ جَزَاءُ أَعْدَاءِ اللَّهِ النَّارُ ۖ لَهُمْ فِيهَا دَارُ الْخُلْدِ ۖ جَزَاءً بِمَا كَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- جَزَآءُ
- بدلہ ہے
- أَعْدَآءِ
- دشمنوں کا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ٱلنَّارُ
- آگ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- دَارُ
- گھر ہے
- ٱلْخُلْدِ
- ہمیشگی کا
- جَزَآءًۢ
- بدلہ ہے
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کے ساتھ
- يَجْحَدُونَ
- وہ انکار کرتے
اللہ کے دشمنوں کی سزا یہی دوزح کی آگ ہے جس میں ان کا ہمیشگی کا گھر ہے (یہ) بدلہ ہے ہماری آیتوں سے انکار کرنے کا.
41:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی