سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 27
-
فَلَنُذِيقَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا عَذَابًا شَدِيدًا وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَسْوَأَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَنُذِيقَنَّ
- پس البتہ ہم ضرور چکھائیں گے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- عَذَابًا
- عذاب
- شَدِيدًا
- شدید
- وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ
- اور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کو
- أَسْوَأَ
- بد ترین
- ٱلَّذِى
- اس چیز کی
- كَانُوا۟
- جو تھے
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
پس یقیناً ہم ان کافروں کو سخت عذاب کا مزه چکھائیں گے۔ اور انہیں ان کے بدترین اعمال کا بدلہ (ضرور) ضرور دیں گے.
41:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی